شیخوپورہ کی خبریں 4/8/2017

Sheikhupura

Sheikhupura

شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی ماہء اگست میں جشن آزدی کے حوالے سے پروگرام ملی یکجہتی کو مد نظر رکھتے ہوئے ترتیب دیئے گئے ہیں جو کہ نو اگست سے شروع ہو کر لگ بھگ پورا مہینہ ہی جاری رہیں گے یہ تمام پروگرامز ڈی سی شیخوپورہ ارقم طارق کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ اور پنجاب آرٹس کونسل کی زیر نگرانی منعقد کئے جائیں گے ۔ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ نے تمام تقاریب کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔یہ پروگرامز نو اگست چار بجے شام ڈی پی ایس سکول میں بچوں کے لئے پپٹ شو ہو گا،10 اگست فلیگ مارچ سپورٹس بائیک پر ہوگا جو کہ کراس بائیکر کلب فیصل آباد روڈ بائپاس سے شروع ہو کر کمپنی باغ آکر اختتام پذیر ہوگا ،گیارہ اگست بچوں کا سپیچ کمپیٹیشن ہو گا جس کا عنوان ہے پاکستان مائی ڈریم لینڈ یہ مقابلہ جمنیزیم ہال اسٹیڈیم میں سبح گیارہ بجے سے شام چار بجے تک ہوگا ،بارہ اگست آزادی مشاعرہ آٹھ بجے رات مارکی سروسز کلب شیخوپورہ میں ہو گا جس کے کنوینئر اسسٹنٹ کمشنر شخوپورہ شبیر حسین بٹ ہونگے،تیرہ اگست مارکی سروسز کلب شیخوپو رہ بالمقابل عائشہ پارک میں صوفی نائٹ کا اہتمام ہو گا جس میں سائیں ظہور ،سوال بینڈ،آٹھ مقامی لوک فنکاروںکے علاوہ افضل نوشاہی چار زبانوں میں نعتیہ کلام پیش کریں گے ،چودہ اگست صبح ساڑھے آٹھ بجے پرچم کشائی اور سلامی کی تقریب منعقد ہو گی ،شام چار بجے ڈی سی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر ارقم طارق کریں گے یہ ٹورنامنٹ ہارڈ بال سے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ،اس کے ساتھ ساتھ جمنیزیم ہال شیخوپورہ میںدیگر کھیلوں جن میں بیڈ منٹن،والی بال، اور دوسرے مقابلہ جات کا بھی افتتاح کریں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شیخوپورہ(دانیال منصور سے ) ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خاں ورک نے 18کنسٹیبلان کو حوالدار کے عہدہ پر اور 20حوالداروں کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر ASIکے عہدوں پر ترقی دے کر اُن کے کندہوں اور بازوں پر پروموشن بیج اور سٹار لگائے اس موقع پر اُن کے ہمراہ ایڈیشنل ایس پی شہباز الہی اے ایس پی عمران خان بھی موجود تھے ۔ کنسٹیبلان کے عہدے سے ترقی پا کر حوالدار ہونے والوں میں راحیل احمد ، محمد زمان، مقصود احمد، محمد نواز ، انتظار حسین، محمد راشد، محمد فاروق ، منور علی، وقار اصغر، خرم شہزاد، عمار الحسن، اللہ رکھا، محسن رضا، نصیر احمد، عمران بیگ ، محمد جاوید، گلفام یوسف، محمد اکرم جبکہ حوالدار کے عہدے سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پا نے والے جاوید اقبال، ذاکر ، صغیر، طارق محمود، محمد بوٹا، اعجاز حسین شاہ، یوسف، اصغر، طاہر محمود، ارشاد، سلیم، اعظم، مختار، اصغر، معظم، نصیر احمد، محمد یونس، ادریس ، ظفر بھٹی اس موقع پر ڈی پی او سرفراز خان ورک نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ ترقی پانے والے تمام پولیس اہلکاران پوری محنت ایماندار ای اور جانفشانی سے دن رات عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے فرائض منصبی سر انجام دیں گے میں ان کے کندہوں پر سٹار لگا کر فخر محسوس کر رہا ہوں کہ یہ لوگ عوام میں اپنا اور پولیس کا مورال بلند کر نے کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے )گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی ماہء اگست میں جشن آزدی کے حوالے سے پروگرام ملی یکجہتی کو مد نظر رکھتے ہوئے ترتیب دیئے گئے ہیں جو کہ نو اگست سے شروع ہو کر لگ بھگ پورا مہینہ ہی جاری رہیں گے یہ تمام پروگرامز ڈی سی شیخوپورہ ارقم طارق کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ اور پنجاب آرٹس کونسل کی زیر نگرانی منعقد کئے جائیں گے ۔ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ نے تمام تقاریب کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔یہ پروگرامز نو اگست چار بجے شام ڈی پی ایس سکول میں بچوں کے لئے پپٹ شو ہو گا،10 اگست فلیگ مارچ سپورٹس بائیک پر ہوگا جو کہ کراس بائیکر کلب فیصل آباد روڈ بائپاس سے شروع ہو کر کمپنی باغ آکر اختتام پذیر ہوگا ، گیارہ اگست بچوں کا سپیچ کمپیٹیشن ہو گا جس کا عنوان ہے پاکستان مائی ڈریم لینڈ یہ مقابلہ جمنیزیم ہال اسٹیڈیم میں سبح گیارہ بجے سے شام چار بجے تک ہوگا ،بارہ اگست آزادی مشاعرہ آٹھ بجے رات مارکی سروسز کلب شیخوپورہ میں ہو گا جس کے کنوینئر اسسٹنٹ کمشنر شخوپورہ شبیر حسین بٹ ہونگے،تیرہ اگست مارکی سروسز کلب شیخوپو رہ بالمقابل عائشہ پارک میں صوفی نائٹ کا اہتمام ہو گا جس میں سائیں ظہور ،سوال بینڈ،آٹھ مقامی لوک فنکاروںکے علاوہ افضل نوشاہی چار زبانوں میں نعتیہ کلام پیش کریں گے ،چودہ اگست صبح ساڑھے آٹھ بجے پرچم کشائی اور سلامی کی تقریب منعقد ہو گی ،شام چار بجے ڈی سی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر ارقم طارق کریں گے یہ ٹورنامنٹ ہارڈ بال سے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ،اس کے ساتھ ساتھ جمنیزیم ہال شیخوپورہ میںدیگر کھیلوں جن میں بیڈ منٹن،والی بال، اور دوسرے مقابلہ جات کا بھی افتتاح کریں گے