SHO تھانہ کلر کہار سید اظہر حسن شاہ نے منشیات فروشوں کی نیندیں اڑا دی

Miani ADA

Miani ADA

میانی اڈا (نامہ نگار) SHO تھانہ کلر کہار سیداظہر حسن شاہ نے منشیات فروشوں کی نیندیں اڑا دی ناظم ملک نذیر سرکلان منشیات کی لعنت سے گھروں کے گھر تباہ ہو چکے ہیں ملک اشتیاق صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن اظہر شاہ کا نام ہی مجرموں کی موت ہے ملک شوکت کہوٹ علاقہ ونہار کے اہم رہنماوں کا اظہر شاہ کو خراج تحسین عوامی سروے کے مطابق اظہر شاہ عوام کے دلوں کی دھڑکن بن چکے ہیں۔

آج تک کسی پولیس آفیسر نے عوام میں اتنی پزیرآئی حاصل نہی کی موضع گفانوالہ کا کیس بھی عوام کو یاد ہے کی کہ جب موقع پر اظہر شاہ نے وعدہ کیا تھا کہ وہ جلد مجرموں کو عوام کے سامنے لایں گے اور ایسا ہی ہوا۔

عوامی راے میں ملک مدثر کوٹ ملکاں صوبیدار نذر ماٹن ملک حنیف بھال ملک کاشف جھامرہ ملک امتیاز ملک محمد حسین ملک حامد وزیر بوچھال کلان حاجی جاوید حوضال گفانوالہ عمران کمبوہ سردہی ڈاکٹر خالد بولہ شریف راجہ تنویر عباس گاہی اور دیگر عوامی نمایندوں نے بھی سید اظہر حسن شاہ کو خراج تحسین پیش کیا۔

ملک اشتیاق 03325908962