ایس ایچ او تھانہ پائی خیل ارشداعجاز کی منشیات فروش کے خلاف کامیاب کاروائی

Drug Dealers Arrested

Drug Dealers Arrested

پائی خیل (نامہ نگار) ایس ایچ اوتھانہ پائی خیل ارشداعجاز کی منشیات فروش کے خلاف کامیاب کاروائی تفصیلات کے مطابق ڈپی پی او میانوالی سرفراز خان ورک کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ڈی ایس پی موسیٰ خیل ظفر اقبال کی زیر نگرانی ایس ایچ او پائی خیل ارشد اعجاز اور محمد رمضان ASIکی ٹیم نے سردار خان ولد خان بہادر خان قوم پٹھان سکنہ سوانس کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 120کپی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔