شردھا کپور کسے اپنی خوش قسمتی سمجھتی ہیں

Shraddha Kapoor

Shraddha Kapoor

ممبئی (جیوڈیسک) وہ کون ہے جسے بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اپنے لئے خوش قسمتی سمجھتی ہیں؟ اس بات پر سے انہوں نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران پردہ اٹھایا ہے۔

معروف اداکار شکتی کپور کی بیٹی کہتی ہیں کہ ان کے منیجرز کی ٹیم نے بالی ووڈ میں ان کے فنی سفر کی گاڑی کو بڑی سبک روانی سے آگے بڑھایا ہے۔

میں سمجھتی ہوں کہ انہوں نے میرے لئے ریڑھ کی ہڈی کا سا کردار ادا کیا۔ مجھے اپنے فنی سفر میں بہترین ٹیم میسر آئی ہے جو میری خوش قسمتی ہے۔