سبی: سنگان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 10 دہشت گرد ہلاک

Sibi

Sibi

سبی (جیوڈیسک) ضلع سبی کے علاقے سنگان میں سیکیورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم کے ٹھکانوں پر آپریشن کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ دہشت گردوں کو 12 گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔ آپریشن کے دوران سینکڑوں بم، راکٹ لانچر سمیت بڑی تعداد میں دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا۔