دو فریقوں کی ایک دوسرے پر آزادانہ فائرنگ

Mountain

Mountain

مہمند ایجنسی: شکیل مو مند سے مہمند ایجنسی کے گربز قوم گاگیزی اور خانقہ کے سنگی مرمر کے پہاڑ پر ایک دوسرے سے مخالف ہو کر لڑ پڑے ہے اور ایک دوسرے پر فائرنگ۔ تحصیل صافی کے علاقہ خانقاہ میں پہاڑی ماربل پر گزشتہ ایک سال سے دو قوموں یعنی خانقاہ میاگان اور گربز گاگیزی کے درمیان تنازعہ چلا ارھا ھے۔

اج گاگیزی قوم نے زبردستی گاڑیوں کو ماربل کان پر لے جانے کی کوشش کی، لیکن میاگانوں نے زبردستی منع کیا۔

جسکی نتیجے میں دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر آزادانہ فائرنگ شروع کی، خوش قسمتی ھے کہ کوئ زخمی وغیرہ کی اطلاع نھیں ائ ھے، علاقے کے تحصیل دار نے بروقت کاروائی کر کے فائر بندی کی۔