سندھ میڈیکل کالج المنائی پاکستان کے اعلامیہ ونٹر میٹنگ

karachi

karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میڈیکل کالج المنائی پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ونٹر میٹنگ مورخہ 12 اور 13 دسمبر 2015ء کو کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی۔

جس میں ملکی و بین الاقوامی سطح پر مقیم سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل ڈاکٹرز شرکت کرینگے۔

پاکستان میں مقیم اور بیرون دنیا مقیم سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل ڈاکٹر ز سے درخواست ہے کہ سالانہ ونٹر میٹنگ کے حوالے سے معلومات کے لئے ایس ایم سی المنائی سیکریٹریٹ میں ڈاکٹر مکرم علی اور ڈکٹر سمیر قریشی سے رابطہ کریں۔