سندھ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے سیکریٹری اطلاعات محمد شفیق ربانی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Resignation

Resignation

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پیپلز یوتھ اارگنائزیشن ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی سٹی ایریا PS- 119 کے سیکریٹری اطلاعات محمد شفیق ربانی نے اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

انہوں نے مستعفی ہونے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہاکہ وہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر اپنی ذمہ داریاں مزید نہیں نبھا سکتے۔