سندھ، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری

Election Cmmission

Election Cmmission

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کا غذات نامزدگی 28 اگست سے یکم ستمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، جن کی جانچ پڑتال 3سے 8ستمبر تک کی جائے گی ۔

الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق پہلے مرحلے کی پولنگ 12اکتوبر کو ہوگی۔