سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا واجد علی درانی سے اظہار تعزیت

Condolences

Condolences

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر سردار خان محمد ڈاھری ،جنرل سیکریٹری ڈاکٹر قیصر علی جتوئی ،سنیئر نائب صدر حاجی غلام محمد خان ،نائب صدر ایم شمیم قریشی ،سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد ،خزانچی عبدالحکیم بوزدار ،امیر احمد ابڑیجو ،غلام حسین مستوئی ،شفیع محمد تھیبو ،غالم رسول سہتو ،کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد اجمل ،خزانچی اعجاز احمد اور دیگر آفیشنلز نے سابق آئی جی سندھ و سابق ڈائریکٹر جنرل نیب واجد علی درانی کے چھوٹے بھائی ساجد علی درانی کے انتقال پر گہرے نج و غم اور افسوس کرتے ہوئے واجد علی درانی سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔