گلوکارہ حمیرا ارشد نے نئے البم کی تیاریاں شروع کر دی

Humaira Arshad

Humaira Arshad

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ حمیرا ارشد آج کل نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس البم میں کل دس گانے ہوں گے۔

دو گانوں کے ویڈیو بھی بنائے جائیں گے۔ جیسے ہی ویڈیو مکمل ہوں گے مختلف ٹی وی چینلز پر آن ائر جائیں گے۔