گلوکار مسٹر راجپوت کے گانے جے میٹر پھر گیا رانے دا کی سوشل میڈیا پر دھوم

Singer Mr Rajpout

Singer Mr Rajpout

لاہور : نوجوان نسل کے نمائندہ گلوکار مسٹرراجپوت کے نئے گیت ”جے میٹرپھرگیا رانے دا”کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

اس گیت کو معروف شاعر ایم اے تبسم سے لکھوایا گیا ہے میوزک رانا صداقت علی نے مرتب کیا ہے،ڈائریکٹر شادے خان ہیں، اس ویڈیو گیت میں ماڈلنگ مسٹر راجپوت اور ثناء نے کی ہے، گیت کے کوریوگرافر منظور سولجر ہیں

اس گیت کو معروف ریلیزنگ کمپنی آر ایس گولڈنے ملک بھرمیں ریلیزکیا ہے۔یہ ویڈیوگیت نوجوان نسل میں کافی پاپولر ہو رہا ہے اس گیت پر چند گھنٹوں میں ہی سینکڑوں لوگوں نے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔