ناشتے میں آئس کریم کھانے سے دماغی کارکردگی بہتر ہوتی ہے: تحقیق

Ice Cream

Ice Cream

کیورن یونیورسٹی کی تحقیق کے دوران رضاکاروں کو جاگنے کے فوری بعد آئسکریم کھلائی گئی۔

رضاکاروں کی ذہنی آزمائش سے معلوم ہوا کہ آئسکریم سے محروم رہنے والے رضاکاروں کے برعکس آئس کریم کھانے والے افراد کی معلومات کا تجزیہ کرنے کی اہلیت بہتر ہو گئی۔

محققین ابھی تک یہ جاننے سے قاصر ہیں کہ آئسکریم کی وجہ سے دماغی کارکردگی میں بہتری کیوں آئی تاہم یہ واضح ہے کہ ناشتے میں اس کا استعمال لوگوں کو اسمارٹ بناتا ہے۔