سہیل حبیب تاجک کی فیصل آباد تعیناتی وزیر اعلیٰ کا بہترین انتخاب ہے: چوہدری امتیاز ربانی

Chaudhry Imtiaz Rabbani

Chaudhry Imtiaz Rabbani

فیصل آباد : سہیل حبیب تاجک کی فیصل آباد تعیناتی وزیر اعلیٰ کا بہترین انتخاب ہے سی پی او فیصل آباد کے عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں میرٹ پر انوسٹی گیشن اور عقابی نظروں سے مسائل کو جج کر لیتے ہیں سی پی او فیصل آباد ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک اپنے ایس ایچ او کو تھانوں میں آنے والے لوگوں سے تعاون کریں اور اخلاق سے پیش آئیں سی پی او کی فیصل آباد میں تعیناتی کی وجہ سے جرائم کا خاتمہ اور امن قائم ہوا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انجمن تاجران شیر گروپ سٹی چیئرمین چوہدری امتیاز ربانی بلو نے کہا کہ سی پی او فیصل آباد میں جرائم کے خاتمہ اور امن و امان کے قیام کے لئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور سائلین کے ساتھ بھی ان کا رویہ انتہا شفقت اور مدبرانہ ہے چوہدری امتیاز ربانی بلو نے کہا کہ تھانوں میں آنے والے سائلوں کے مسائل کے حل کرنے میں بھی مکمل ادراک رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ ڈچ ایس پیز صاحبان اپنے اپنے تھانوں میں عوامی مسائل سنیں اور عوام کی آواز پر جرائم پر کنٹرول کریں۔