سہیل مشتاق اعوان شادی کے بندھن میں بندھ گئے

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملک مشتاق حسین مرحوم آف جھا نٹلہ کے صاحبزادے ملک خان بہا درکے بھتیجے ملک مناف حسین اعوان ، ملک نواز حسین سعودیہ، ملک ظہیر خاں اعوان ، ملک آ فتاب احمد اعوان سعودیہ کے کزن ملک اشتیاق حسین اعوان سعودیہ کے بھائی سہیل مشتاق اعوان شا دی کے بند ھن میں بند ھ گئے ۔ د عو ت و لیمہ کی تقر یب جھا نٹلہ میں منعقد ہو ئی ۔

دعو ت و لیمہ میں شر کت کر نے و ا لو ں میں ملک ر یا ض حسین ڈ یلٹا ائیر ٹر یو ل کھا ر یا ں ، ملک ارسلا ن احمد جنر ل کو نسلر یو سی بھگو ا ل ، سید خا لد حسین شا ہ بخا ر ی نا رو ے ،ملک بشا ر ت ، سلیما ن امین قر یشی و ائس چیئر مین یو سی گلیا نہ ، ملک عا مر حسین ، ملک حسن ، ا ویس خا لد بھگو ا ل ، ظہیر خا ن ، سید شبیر حسین شا ہ ، و قا ص اسعد ، ملک خا و ر لطیف اعوا ن ، ملک عا صم ر ز ا ق اعوا ن ، عمر فا رو ق اعوا ن ملکہ، محمد انیس ملک ، ملک ثمر کما ل ، ملک افضل حسین اعوا ن بھگو ا ل ، ملک کا مر ا ن افضل اعوا ن ، چو ہد ری سہیل صا بر ، ملک محسن ضیا ء اعو ا ن ، ملک ر میض حیدر اعوا ن ، ملک گلفا م خا دم، نمبر دا ر شفقا ت مہر ، سمیت دیگر سینکڑ و ں افر ا د نے شر کت کی ۔

ملکہ ( نما ئندہ خصوصی)ملکہ تا جھا نٹلہ لنک رو ڈ ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر عوا می سما جی حلقو ں کا رو ڈ کارپیر نگ کا مطا لبہ ۔ تفصیل کے مطا بق ملکہ تا جھا نٹلہ بر ا ستہ یو نین کو نسل ملکہ رو ڈ عر صہ درا ز سے ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہے جس کی و جہ سے علاقہ مکینو ں کا رو ڈ سے گز ر نا مشکل ہو گیا ہے ۔ رو ڈ گہر ے کھڈ وں کی ز د میں آ چکا ہے جس کی و ہ سے لو گو ں کی قیمتی گا ڑ یا ں تبا ہ بر با د ہو گئی ہیں ۔ عو ا می و سما جی حلقو ں نے حکا م با اعلیٰ سے رو ڈ کی فو را مر مت کا مطا لبہ کیا ہے ۔