سونم کپور فرمائشوں پر فلم سے محروم

Sonam Kapoor

Sonam Kapoor

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی سٹائلش اداکارہ سونم کپور کی بڑھتی ہوئی فرمائشوں نے انہیں فلم کی کاسٹ سے ہی نکلوا دیا۔

اداکارہ کو فلمساز نکھل ایڈوانی کی فلم “سنو” کی پیشکش کی گئی، جس پر اداکارہ نے سکرپٹ میں تبدیلی کی فرمائش کی۔

فرمائش پوری ہونے پر سونم نے ایک اور فرمائش کر ڈالی، جس پر فلمساز نے انہیں پراجیکٹ سے ہی نکال دیا۔