جنوبی افریقہ میں دہشت گردی، غیرملکیوں پر حملوں کا خدشہ ہے: برطانیہ کی وارننگ

United Kingdom

United Kingdom

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) برطانوی حکومت نے انتباہ کیا ہے جنوبی افریقہ میں غیرملکیوں پر حملوں کا خدشہ ہے۔ دہشت گردی کا خدشہ ہے۔

کیپ ٹائون اور جوہانسبرگ کے شاپنگ ایریاز زد میں آ سکتے ہیں۔

ویب ساٹ پر جاری بیان میں یہ وارننگ جاری کی گئی۔