ساوتھ ایسٹ سنڈے کرکٹ لیگ کی سالانہ ناک آوٹ تورنامنٹ بروز اتوار کو انگلینڈ کے ٹاؤن ریڈنگ میں منعقد ہونے جا رہا ہے

Iftikhar Chaudhary, Chairman Bashir Tahir

Iftikhar Chaudhary, Chairman Bashir Tahir

لیوٹن برطانیہ (پ۔ر) ساوتھ ایسٹ انگلینڈ کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ، ساوتھ ایسٹ سنڈے کرکٹ لیگ کی سالانہ ناک آوٹ تورنامنٹ بروز اتوار 16 جولائی 2017 کو انگلینڈ کے ٹاؤن ریڈنگ میں منعقد ہونے جا رہا ہے یہ ٹورنامنٹ بیک 5 مختلف گراونڈز پر کھیلا جا رہا ہے ٹورنامنٹ میں لیگ کی 48 اڑھتالیس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں یہ اپنی نوعیت کا انگلینڈ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہو گا۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی کرکٹ سے شغف رکھنے والے شایقین بڑی تعداد میں اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کرنے کے لئے گراونڈز کا رخ کریں گے۔

ٹورنامنٹ کے حوالے سے پریس رلیز جاری کرتے ہوئے ساؤتھ ایسٹ لیگ کے صدر افتخار چوھدری، چئیرمین محمد بشیر طاھر، سیکرٹری تامر سلطان اور اصفہان جاوید نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا۔ٹورنامنٹ سے متعلقہ تفصیلات لیگ کی ویب سائٹ.www.sescl.uk.

سے حاصل کی جا سکتی ہیں یا مزید تفصیلات کے لیے
07711836910
یا
07949271425
07791632495
پر رابطہ کیا جا سکتا ہے