جنوبی کوریا کا 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

South Korea, Ballistic Missiles

South Korea, Ballistic Missiles

سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا نے 2 بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔

جو شمالی کوریا کے کسی بھی حصے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ تقریب میں صدر پارک گیون نے بھی شرکت کی۔