جنوب مشرقی یوکرائن میں جنگ بندی برقرار رکھے جانے کی ضرورت ہے: روسی وزیر خارجہ

Sergei Lavrov

Sergei Lavrov

میونخ (جیوڈیسک) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے میونخ میں یوکرائنی بحران بارے روس، جرمنی، یوکرائن اور فرانس کے وزرائے خارجہ کے درمیان چار فریقی ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوب مشرقی یوکرائن میں جنگ بندی برقرار رکھے جانے کی ضرورت سب پر واضح ہے۔

دونوں متحارب فریقوں کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے واقعات ریکارڈ کئے جا رہے ہیں۔