جنوبی سوڈان میں کارگو طیارہ گر کر تباہ، 41 افراد ہلاک

Cargo Plane,Fall Destroyed

Cargo Plane,Fall Destroyed

سوڈان (جیوڈیسک) جنوبی سوڈان میں ایک کارگو طیارہ گرنے سے کم از کم اکتالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق طیارے میں عملے کے پانچ ارکان سمیت بیس افراد سوار تھے۔

طیارہ ائیر پورٹ سے ٹیک آف کرنے کے فوراً بعد ہی گر کر تباہ ہو گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق حادثے میں ایک بچے سمیت دو افراد زندہ بچ گئے ہیں۔ جہاز کے ملبے سے لاشوں کو نکالنے کے لیے امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں۔