معروف اسپورٹس میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل کا رحیم بخش بلوچ سے اظہار تعزیت

Condolence

Condolence

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف اسپورٹس میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل نے ایک تعزیتی بیان میں سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ ویسٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری رحیم بخش بلوچ کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے رحیم بخش بلوچ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے

جاری کردہ :۔ شیر افضل ۔میڈیا کوارڈینٹر