وزیر کھیل سے گلفراز احمد خان اور دیگر کی ملاقات

Karachi

Karachi

کراچی: وزیر کھیل سردار محمد بخش مھر سے کے ایچ اے کے چیئرمین گلفراز احمد خان کراچی باسکٹ بال اور شوٹنگ بال ایسوسی کے صدر غلام محمد خان پاکستان اسپورٹس ویلفیر ایسوسی ایشن اور فردوس اتحاد کے سیکریٹری اطلاعات عظمت اللہ خان PIH کے صدر زاہد شہاب خاتون اسپورٹس آرگنائزر مشا صحافی صغیر انصاری نے ملاقات کی اور ان سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

سیکریٹری اطلاعات
کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن
03003541517=03082220321