اسپورٹس جرنلسٹ احسان قریشی سے اظہار تعزیت

Karachi

Karachi

کراچی : نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان، اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمد خان، پی آر او عظمت اللہ خان، انور فاروقی، ارشد حسین، سعید آزاد، نے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ احسان قریشی کے خسرکے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کی۔

اللہ تعالی سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں آل مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبرے جمیل عطاء فرمائے۔