اسپورٹس جرنلسٹ راشد صدیقی کے انتقال پر اظہار تعزیت

Karachi

Karachi

کراچی : نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان، اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمد خان، پی آر او عظمت اللہ خان، نے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ راشد صدیقی کے انتقال پر انکے گھر والوں سے اظہار تعزیت کی۔

اللہ تعالی سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں آل مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبرے جمیل عطاء فرمائے۔

عظمت اللہ خان
03082220321