واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کورنگی سراج الدین کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

PML-N Daistrict Malir Karachi

PML-N Daistrict Malir Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کے ایک وفد نے اایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کورنگی سراج االدین سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور ان کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر وفد کے اراکین نے سراج الدین کو پھولوں کے تحائف پیش کیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کورنگی سراج الدین نے وفد کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کھیلوں کی خدمات کے لیے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا، وفد میں واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کے سرپرست اعلیٰ خالد نفیس انفارمیشن سیکریٹری محمد ارشد کپتان اعجاز احمد کوچ قمرالسلام پیارے ، رضوان احمد، شمیم احمد، دانیال سلیم اور دیگر کھلاڑی شامل تھے۔