لنڈی کوتل میں ایف سی چھاؤنی کے قریب دستی بم حملہ

Security Forces

Security Forces

لنڈی کوتل (جیوڈیسک) خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں ایف سی چھاؤنی کے قریب دستی بم حملہ ہوا۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل لنڈی کوتل میں ایف سی چھاؤنی کے قریب نامعلوم افراد دستی سے حملہ کیا۔ حملہ دھماکا شلمان گیٹ کے مقام پر ہوا۔ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔