سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

Sri Lankan Team

Sri Lankan Team

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکن بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق Angelo Mathews سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے۔Lahiru Thirimanna ٹیم کے نائب کپتان مقرر کیے گئے ہیں۔ دنیش چندیمل ، Kithruwan Vithanage، Jehan Mubarak ، کوسال پریرا بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

کوشال سلوا،Karunaratne، Kumar Sangakkara، ہیرات، پردیب بھی پاکستان کے خلاف سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ سرنگا لکمل کی میچ میں شرکت فٹنس سے مشروط ہے۔