سری لنکا : 20 برس کے دوران پہلی بار بجلی بند ہونے سے ملک بھر میں بلیک آﺅٹ ہو گیا

Sri Lanka,Power Blackouts

Sri Lanka,Power Blackouts

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا میں 20 برس کے دوران پہلی بار بجلی بند ہونے سے ملک بھر میں بلیک آﺅٹ ہو گیا۔ پانی کی کمی ہوئی۔

ٹرانسپورٹ میں خلل آیا اور تجارتی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں 7 گھنٹے بعد کولمبو کے متعدد علاقوں کی بجلی بحال ہوئی۔

بجلی کے سرکاری محکمہ کے حکام نے بتایا جلد دوسرے شہروں میں بجلی بھی بحال کر دینگے۔