ریاست کے وسائل اگر حکومت کو حاصل ہو جائیں تو تمام مسائل خوش اسلوبی سے حل ہو سکتے ہیں

Speech

Speech

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریاست کے وسائل اگر حکومت کو حاصل ہو جائیں تو تمام مسائل خوش اسلوبی سے حل ہو سکتے ہیں نامساعد حالات کے باوجود بھی وسائل دستیاب ہوئے بلا تخصیص آپ لوگوں کی دہلیز تک پہچائے سیاست سے کوئی ذاتی مفاد نہیں لینا چاہتا سیاست صرف اپنے والد محترم کے ساتھیوں کیساتھ رشتوں کو فر ض نبھا نے اور مظلوم بے بس کو انصاف دلا نے کیلئے کر تا ہوں عزت سے سیاست کر تا ہوں مشکلا ت سے گھبرا نے وا لا نہیں بلکہ خند ہ پیشا نی اور پوری دلجمی کیساتھ مشکلا ت کا مقابلہ کر تا ہوں ان خیا لا ت کااظہا ر پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے ممتاز را ہنما سا بق سپیکر قانو ن ساز اسمبلی اور چیئر مین گڈ گو رننس نے چمٹ کے مقام پر ایک کا ر نر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ جس طر ح آپ لو گوں نے چا ہت کیساتھ میرا استقبا ل کیا اس کو فرا موش نہیں کر سکتا گزشتہ انتخا با ت میں بے شک آپ لو گوں نے مجھے سپو رٹ نہیں کیا لیکن اس کے باو جود ہما رے درمیا ن عزت واعتماد کا رشتہ بر قرار رہا آپ کی خد مت اور آپ کے حقوق کیلئے پوری جنگ لڑرہا ہوں میںا نتخا با ت جیتوں یا ہا روں مجھے اس سے کو ئی غرض نہیں گزشتہ انتخا بات ہا رنے کے با وجود مظلوم کے حق کی خا طر ہر فورم پر آواز اٹھا ئی اورپو ری قو ت کیسا تھ ظا لم کا مقا بلہ کیا یہی میر ی وا لد ہ محتر مہ کا حکم ہے یہی مشن ہے اور یہی میر ی سیاست ہے یہی میرا انتخا بی منشو ر ہے حق دا ر کو اسکا حق دلا نا مظلوم کا دست وبازو بننا بے بس کو انصا ف دلا نا میر ٹ کو قا ئم کر نا اور حکومتی مشینری کو عوام کا خادم بنا نا اسی منشو ر کو لیکر نکلا ہوں اور اسی پر کا ر بند رہوں گا بطو ر کشمیر ی قوم ہم محرو می کی زند گی گزار رہے ہیں آنیوالی نسلوں کو بہتر ی کیلئے کر دار ادا کرنا چا ہتا ہوں کشمیر کے وسائل اگر مل جا ئیں اور قیادت اگر بکنے وا لی نہ ہو تو تما م مشکلا ت ختم ہو سکتی ہیں لیکن اس کیلئے صا ف ستھر ی ،جرا ت مند اور مخلص قیادت کی ضرورت ہے اجتما عی اور قومی سوچ پیدا کر نے کی ضرورت ہے غلط وعد ے نہیں کرو نگا میر ٹ اور سچائی کی با ت کرو نگا بھلا ئی کی صدا لگا تا رہوں گا جس کا ایما ن سلا مت ہو گا بھلا ئی کی طرف آئے گا۔

ورنہ اپنی دھن میں مگن رہے گا حکمرا ن زمین پر اللہ تعالیٰ کا نا ئب ہے اور مخلوق کی دیکھ بھا ل اس کی ذمہ دا ری ہے نہ کہ لو ٹ ما ر اقر با ء پروری اور ظا لم کی سر پرستی ظا لم میر ے دروازے سے اندر دا خل نہیں ہو سکتا چا ہیے میرا انتہا ئی قر یبی سا تھی ہی کیوں نہ ہو اس سے پہلے چمٹ پہنچنے پر چوہدر ی انو ارا لحق کا شا ندا ر استقبا ل کیا گیا ان کو ہا روں سے لاد دیا گیا اس موقع پر چو ہدر ی محمد اسلم ،چوہدر ی ظفر اقبا ل چو ہدری شکو ر احمد نے بھی خطا ب کیا اور چو ہدری انوا رالحق کا بھر پو ر ساتھ دینے کا عہد کیا اس موقع پر چو ہدر ی حا جی محمد اسلم چمٹ ،چو ہدر ی محمد رفیق ،چو ہدر ی عالم دین ،چو ہدر ی غلا م سرور،چو ہدری عبدا لشکو ر،چو ہدر ی نو ید اختر ،چو ہدر ی ندیم اسلم ،حا ف محمد وسیم،چو ہدری بابر حسین ،چو ہدری محمد بشیر ،چو ہدر ی سا جد محمود ،علی رضا چو ہد ری ،چو ہدری غلام مر تضیٰ،چو ہدری غلام مصطفی ،چو ہدری بھو لا سوہا وہ ،چو ہدر فضل حسین ،چو ہدر ی با بو ،چو ہدر ی وحید اختر ،چو ہدر ی محمد بو ٹا ،چو ہدر ی سکندر حیا ت ،چو ہدر ی خضر حیا ت ،چو ہدر ی عمر حیا ت ،چو ہدری محمد دین دیا لہ نتھے ،چو ہدر ی صا بر حسین ،چو ہدر ی مظہر اقبا ل ،چو ہدر ی محمد نجیب ،چو ہدری یاسر حسین ،چو ہدری شکیل حسین ،چو ہدر ی محمد اقبا ل ،چو ہدری علی رضا چمٹ ،چو ہدری شبیر احمد ،چو ہدر ی محمد اکر م ،چو ہدر ی محمد ند یم ،چو ہدری عبدا لغفور ،چو ہدری کبیر حسین ،چو ہدری مدثر حسین ،چو ہدر ی تصور حسین اور چو ہدر ی مد ثر حسین نے خطا ب کیا اور چو ہدری انو ارا لحق کی بھر پور حما یت کا بھی اعلا ن کیا۔۔