سٹیو جابز کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر منظر عام پر آ گیا

Steve Jobs

Steve Jobs

لاس اینجلس (جیوڈیسک) فلم کی کہانی انیس سو اٹھانوے تک کمپنی کی مصنوعات کے ارتقا کے گرد گھومتی ہے جن میں آئی میک I MAC کی رونمائی بھی شامل ہے۔

فلم میں سٹیو جابز کا کردار مائیکل فاسبنڈر Michael Fassbender ادا کریں گے اور دیگر کاسٹ میں کیٹ ونسلٹ، Seth Rogen اور Joanna Hoffman شامل ہیں۔

فلم کو سلم ڈاگ ملینئیر شہرت یافتہ ہدایتکار ڈینی بوائیل کی ہدایات حاصل ہو گی۔