سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان

Stock Exchange

Stock Exchange

کراچی (جیوڈیسک) سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس میں 530 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

آج سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس 40 ہزار 530 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا اور مجموعی طور پر انڈیکس میں 530 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔