پتھراؤ کرنیوالے فلسطینی دہشت گرد قرار، 20 برس سزا دی جائیگی

Israeli Parliament

Israeli Parliament

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد سخت قوانین نافذ کر دئیے گئے جس کے تحت پتھراؤ کرنیوالے فلسطینیوں کو 20 برس قید کی سزا دی جائیگی۔

وزیر انصاف نے کہا پتھراؤ کرنیوالے دہشت گرد ہیں۔