سٹوڈنٹ ایجوکیشن ایکسپو سی لاہور کی افتتاحی تقریب

Lahore

Lahore

لاہور : ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے مطابق سٹوڈنٹ ایجوکیشن ایکپو کا افتتاح آج کر دیا گیا۔ سی لاہور کے نام سے اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی جانب سے منعقد کردہ یہ ایکسپو 23,24 نومبر کو انٹرنیشنل ایکسپو سنٹر لاہور میں منعقد ہو گا جس میں ملک بھر کی نامور شخصیات شریک ہوں گی۔

افتتاحی تقریب سے مہمانان کا کہنا تھا کہ صرف اسلامی جمعیت طلبہ ہی اس طرح کی مفید سرگرمیاں کررواسکتی ہے۔ اس ایکسپو میں لاہور بھر سے نمایا پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے لیے خصوصی اعزازی شیلڈز کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔

:
میڈیا سیل ، اسلامی جمعیت طلبہ لاہور
برائے رابطہ:
اسد قریشی سیکرٹری اطلاعات ، اسلامی جمعیت طلبہ لاہور
0335-4274901