طلباء امتحانات میں بھرپور محنت کریں تاکہ امتحانات میں اچھے نتائج حاصل کریں، صدیق شیرازی

Karachi

Karachi

کراچی (پ ر) مسلم اسٹوڈینس آرگنائزیشن کراچی کے ناظم صدیق شیرازی اور غربی زون کے ناظم طارق معاویہ اور عنایت اللہ فاروقی نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت ہونے والے امتحانات کے سلسلے میں مختلف مدارس کا دوراہ کرتے ہوئے اساتذہ و طلباء سے اس موقع پر انہوں نے دورِ حاضر میں مدارس کی ملک و اسلام کے لئے خدمات کو سراہا۔

اس موقع پر طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے صدیق شیرازی نے کہا کہ طلباء امتحانات میں بھرپور محنت کریں تاکہ امتحانات میں اچھے نتائج حاصل کریں ، کیونکہ اس وقت ملک و قوم کو تعلیم یافتہ اور محنتی ونادار طلبہ کی اشد ضرورت ہے۔

جاری کردہ
عنایت اللہ فاروقی
سیکریٹری اطلاعات
مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائریشن (غربی زون)
رابطہ نمبر: 0313-2735657