مسلم لیگ ن کی کامیابی کے بعد مخالفین کو خواب میں بھی شیر نذر آنے لگ گیا ہے

Malik Iqbal Awan

Malik Iqbal Awan

ملکہ (محسن ضیاء اعوان) مسلم لیگ ن کی کامیابی کے بعد مخالفین کو خواب میں بھی شیر نذر آنے لگ گیا ہے۔ انہیں اپنی سیاسی اہمیت کا اندازہ ہو چکا ہے۔

تبدیلی تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کی خیبر پختونخواہ میں کا رکردگی دیکھ کر آزاد کشمیر کی عوام نے انہیں رد کر دیا۔

اب عمران خا ں کو چین کے ساتھ بیٹھ کر دیکھنا چاہیے کہ کس طرح مسلم لیگ ن اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ملکی تعمیر ترقی کے لیے کوشاں ہیں۔