کامیاب ہو کر یونین کونسل ملکہ کو ماڈل یونین کونسل ملکہ بنائیں گے۔ حاجی محمد اقبال

Haji Mohammad Iqbal

Haji Mohammad Iqbal

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے)امیدوار چئیرمین یونین کونسل ملکہ حاجی ملک محمد اقبال اعوان نے موضع نئی آبادی بدھو چک میں ملک شبیر اعوان کی رہائش گاہ پر عوامی اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہم انشا ء اللہ تعا لیٰ کا میا ب ہو کر یو نین کو نسل ملکہ کو ما ڈ ل یو نین کو نسل ملکہ بنا ئیں گے ۔ اور تر قیا تی کا مو ں کے جھا ل بچھا دیں گے ۔ عوا م جھو ٹے و عد ے کر نے و الو ں کو مستر د کر دیں گے اور مخا لفین الیکشن سے پہلے ہی گھبر ا ہٹ کا شکا ر ہو گئے ہیں ۔ا ن کو اپنی ہا ر د کھا ئی دینے لگی ہے۔

امید و ا ر و ا ئس چئیر مین حا جی لیا قت علی سیا ل پلا ہو ڑ ی نے کہا ہے کہ یو نین کو نسل ملکہ سے کا میا بی ہما ری ہی ہو گی ۔ انشا ء اللہ تعالیٰ یو نین کو نسل ملکہ میںجیت کر عوا م کی محرو میو ں کا ا ز الہ کر یں گے ۔ ہم نے ہمیشہ ا صو لو ں کی سیا ست کی ہے ۔ہما ری سیا ست کا محو ر صر ف او ر صر ف غر یب عوا م کی خد مت اور فلا ح و بہبو د ہے۔