معروف کرکٹر اشتیاق احمد کی جانب سے ویانا 2 ڈسٹرکٹ میں حلال فوڈ کشمیر گرل ریسٹورنٹ کا افتتاح کر دیا گیا

ویانا (اکرم باجوە) ویانا میں پاکستانیوں کے لیے خوشخبری معروف کرکٹر اشتیاق احمد کی جانب سے ویانا 2 ڈسٹرکٹ میں حلال فوڈ کشمیر گرل ریسٹورنٹ کا افتتاح کر دیا گیا ھے اور آپ %100 فیصد یقین کے ساتھ حلال فوڈ ہر قسم کے پاکستانی کھانے اور چھوٹی بڑی پارٹیوں کے لیے آڈر پر کھانے تیار کروا سکتے ہیں اور ریسٹورنٹ میں پارٹی کے لیے پہلے بکنگ کرانی ھوگی اور مذید تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔

 Kashmir Grill Restaurant-Opening

Kashmir Grill Restaurant-Opening

 Kashmir Grill Restaurant-Opening

Kashmir Grill Restaurant-Opening

 Kashmir Grill Restaurant-Opening

Kashmir Grill Restaurant-Opening

 Kashmir Grill Restaurant-Opening

Kashmir Grill Restaurant-Opening