سنی دیول اور ڈمپل کباڈیہ 25 سال بعد فلم میں ایک ساتھ کام کریں گے

Sunny Devol - Dumple Kabdia

Sunny Devol – Dumple Kabdia

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنی دیول اور ڈمپل کپاڈیہ 25 سال کے بعد ٹونی ڈی سوزا کی نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹونی ڈی سوزا کی نئی فلم جس کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا کے بارے میں پہلے خبریں سامنے آرہی تھیں کہ فلم میں اکشے کمار، ڈمپل کپاڈیہ کیساتھ نظر آئیں گے لیکن اب فلم میکرز نے اس کردار کے لئے سنی دیول اور ڈمپل کپاڈیہ کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔