سپر کپ کا فاتح رئیل میڈرڈ

UEFA Super Cup

UEFA Super Cup

ناروے (جیوڈیسک) 41 واں یو ای ایف اے سپر کپ رئیل میڈرڈ نے جیت لیا ہے۔

ناروے کے شہر تروند ہیم میں دو ہسپانوی کلبوں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں گزشتہ سیزن کے چمپینز لیگ اور یو ای ایف اے کپ کے فاتحین کے درمیان سپر کپ کا میچ کھیلا گیا۔

یہ میچ مقررہ وقت تک 2۔2 گولوں سے برابر رہا ، جبکہ اضافی وقت میں رئیل میڈرڈ نے مزید ایک گول کرتے ہوئے یہ میچ تین۔ دو کے اسکور سے جیت لیا۔