سپر ہیرو فلم ”ایونجرز ایج آف الٹرون” آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

Avengers

Avengers

نیویارک (جیوڈیسک) 2012 کی دی ایونجر فلم کے سیکول کی کہانی ایک ایسےدشمن کے گرد گھومتی ہے جو انسانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کیلئے سرتوڑ کوشش کرتا ہے۔

ایسے دشمن کے مقابلے کیلئے ایونجرز میدان میں آتے ہیں اور کامیابی سےدشمن کا مقابلہ کرتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں روبرٹ ڈاونی، کرس ایوانز، مارک رفالو اور سکارلٹ جانسن شامل ہیں۔ فلم آج امریکا سمیت مختلف ممالک میں نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہے۔