سسپنس سے بھرپور ہالی وڈ فلم مورگن کا ٹریلر جاری

Morgan

Morgan

لاس اینجلس (جیوڈیسک) تھرل، ہارر اور سسپنس کے دیوانے ہو جائیں تیار۔

امریکا کے چھوٹے سے شہر میں رہنے والی پر اسرار طاقتیں ملنے پر بے قابو ہو جاتی ہے۔ چن چن کر لوگوں کی جان لینے والی مورگن قابو میں آئے گی یا خوف اور دہشت کا سفر یونہی جاری رہے گا۔

یہ جاننے کیلئے شائقین کو کرنا پڑے گا 2 ستمبر کو سینماوں کا رخ۔