پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن کے زمہ داران کا چوہدری خالد گوندل کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار افسوس و تعزیت

Chaudhry Khalid Gondal

Chaudhry Khalid Gondal

سٹاک ہوم (نمائیندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن کے زمہ داران جن میں چوہدری غلام محمد بھلی۔ اسد ایاز۔ مسعود منہاس۔ ضیا بھٹی۔ کاشف عزیز بھٹہ۔ جنید نواز چوہدری۔ عمیر ضیا بھٹی۔ منصوب کنور۔ رضوان احمد بھٹی۔ عرفان چوہدری۔ سید مشتاق۔ چوہدری زیشان۔ رانا عاصم۔ علی اسامہ۔و دیگر نے چوہدری خالد گوندل (صدر پاکستان مسلم لیگ ن اٹلی) کی والدہ کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین)۔