ایم ڈی الفضل سویٹس اینڈ بیکرز گلیانہ کے بہنوئی ،چوہدری مبشر علی کے والد کے ایصال ثواب کے لئے دعا

Malika

Malika

ملکہ (عمر فاروق اعوان) ایم ڈی الفضل سویٹس اینڈ بیکرز گلیانہ کے بہنوئی ،چوہدری مبشر علی اور چوہدری واصف علی کے والد محترم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی دعا جامع مسجد مرالہ میں کی گئی ،جس میں علاقہ بھر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔جبکہ فاتحہ خوانی کے لئے دن بھر تانتا بندھا رہا۔

حاجی حاکم علی کی روح کے ایصال ثواب کے لئے آنے والوں میں ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ ۔ذوالفقار بٹ ۔خالد پرویز۔مرزا نعیم ۔ڈاکٹر عبد القدوس ۔چوہدری عامر بانیاں ،چوہدری عبد الغفار بانیاں ۔چوہدری فردوس ڈنگہ ۔چوہدری استخار ٹھیکریاں ۔محمد عنایت ۔چوہدری لیاقت بشارت ۔چوہدری نزیر احمد ۔چوہدری بشیر احمد ۔چوہدری محمد صفدر ۔حاجی محمد امین ۔چوہدری اشتیاق لڈر۔اسجد ایڈووکیٹ ۔چوہدری رشید احمد ۔چوہدری ریاض احمد ۔محمد عارف رحمانیہ ،ڈاکٹر زمیر عارف گجرات ،سابق ناظم گلیانہ سجاد اکبر ،چوہدری عادل لطیف ۔مرزا بلال ۔میاں اشرف مرالہ ۔محمد تنویر گجرات ۔محمد عارف گجرات ۔چوہدری فضل حق جھنگ ۔ماسٹر اکرم ۔حاجی امین مرالہ ۔فیض رسول پٹواری ۔ترامیاں والا۔حاجی محمد اصغر منگلیہ اور پاکستان ٹیلی ویژن نیوز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان کے علاوہ سینکڑوں افراد شامل ہیں۔