سوئس حکام نے براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کردی

Pakistan BarahdaghBugti

Pakistan BarahdaghBugti

لندن (جیوڈیسک) سوئس حکام نے جلا وطن بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کردی۔براہمداغ بگٹی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل کرسکتے ہیں۔

پاکستان کی جانب سے دہشت گرد قرار دینے کے باعث سوئس امیگریشن حکام نے درخواست مستردکردی۔واضح رہے کہ براہمداغ بگٹی کی تنظیم بلوچ ری پبلیکن آرمی کو پاکستان نے دہشت گرد گروپ قرار دیا ہوا ہے۔