سوئس خطے میں برقعہ پہننے پر 2 خواتین کو 10 ہزار ڈالر جرمانہ

Veil Wear Women

Veil Wear Women

سوئٹزرلینڈ (جیوڈیسک) سوئس خطے میں برقعہ پر عائد پابندی کے زور پکڑنے کے بعد برقعہ پہننے پر دو خواتین پر 10 ہزار ڈالر کا پہلا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔

اس پابندی کے مطابق مسلم خواتین خواہ وہ عام شہری ہوں یا سیاح ، عوامی مقامات پر برقعہ نہیں اوڑھ سکتیں۔