سید محمد علی شاہ کے والد و سیدارشد علی شاہ کے دادا پیر سید امرائو شاہ کا سالانہ ختم

Sye Amrao  Shah Salana Khatam

Sye Amrao Shah Salana Khatam

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سید محمد علی شاہ کے والد و سیدارشد علی شاہ کے دادا پیر سید امرائو شاہ کا سالانہ ختم، سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی شرکت، مرحوم کی روح کے ایثال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت، تفصیلات کے مطابق سید محمد علی شاہ کے والد و سیدارشد علی شاہ کے دادا پیر سید امرائو علی شاہ کا سالانہ ختم ان کے آستانہ عالیہ پر منعقدہ ہوا، تقریب میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں نے شرکت کی، جبکہ مرحوم کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی گئی۔