سید منور حسن آج خطاب اور ممتاز قادری کی غائبانہ نماز جنازہ کی امامت کریں گے

Syed Munawar Hasan

Syed Munawar Hasan

کراچی : سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن آج 6 مارچ بروز اتوار کو جامع مسجد حذیفہ، گلشن معمار میں جماعت اسلامی ضلع وسطی کے ارکان و امیدواران کی تربیت گاہ سے خطاب کریں گے۔

بعد ازاں شام 4:30 بجے شہید ممتاز قادری کی غائبانہ نماز جنازہ کی امامت کریں گے۔