سید منور حسن و عائشہ منور سے منعم ظفر خان و دیگر کی تعزیت

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان، سیکریٹری جنرل محمد یوسف، نظم ضلع، قائم مقام امیر زون نارتھ ناظم آباد انجم رفعت اللہ، ذمہ داران زون نارتھ ناظم آباد و علاقاجات نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کے خسر اور سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ منور کے والد کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور درجات کو بلند کرے۔

مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین و پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320