سید منور حسن جامع مسجد رضوان فیڈرل بی ایریا میں خطبہ جمعہ دیں گے

Syed Munawar Hassan

Syed Munawar Hassan

کراچی : سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن آج یکم رمضان جامع مسجد رضوان بلاک 14 فیڈرل بی ایریا میں رمضان کی اہمیت اور تیاری پر بیان اور خطبہ جمعہ دیں گے۔